Yazeed bin AbdulMalik | یزید بن عبدالملک

2024-03-29 1

حضرت عمر بن عبدالعزیز کی وفات کے بعد یزید بن عبد الملک تخت نشین ہوا یہ ایک اوباش اور عیاش طبع انسان تھا حضرت عمر بن عبد العزیز، سلیمان بن عبدالملک کی وصیت کو کالعدم قرار دے کر یزید کی نامزدگی کو ختم نہ کر سکے